Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

بیوی کو خوش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ


 بیوی کو خوش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مرد میں درج ذیل صفات ہوں:

1 – دوستانہ مزاج
2 – نرم دل
3 – محبت کرنے والا
4 – بھائیوں جیسا خیر خواہ
5 – والد جیسا شفیق
6 – سردار جیسا خیال رکھنے والا
7 – رئیسانہ مزاج
8 – الیکٹریشن
9 – بڑھئی
10 – مستری
11 – مکینک
12 – نفسیات شناس
13 – حشرات الارض کو ختم کرنے والا
14 – ایک اچھا طبیب اور معالج
15 – بات غور سے سننے والا
16 – ہر چیز کو ترتیب سے رکھنے والا
17 – بہت صاف ستھرا
18 – چشم پوش
19 – ماہر حساب
20 – رومانسی مزاج
21 – بیدار مغز
22 – یونیک
23 – سمجھدار
24 – خوش طبع
25 – نئے سے نئے آئیڈیاز کا ماہر
26 – حساس
27 – شاعر
28 – متحمل مزاج
29 – اشارات و کنایات سمجھ سکتا ہو
30 – بہادر
31 – پختہ ارادے کا مالک
32 – سچا
33 – قابل اعتماد
34 – بیوی کی تعریف کرنے والا
35 – شاپنگ کا شوقین
36 – خوب مالدار ہو
37 – ایک سے زائد ازواج کا شدید ناقد ہو
38 – اپنی بیوی کو سیر و سیاحت کرانے کا شوقین ہو
39 – سخی ہو
40 – غیرت مند ہو
41- مزے مزے کے کھانے بنا سکتا ہو
42- جب بھی بیوی کا دل چاہے کسی اچھے سے ریسٹورنٹ پر لے جائے اور اس کے من پسند کھانے کھلائے
۔۔۔۔
.....
عورت اگر اپنے شوہر کو خوش رکھنا چاہتی ہے تو کیا کرے ؟
۔۔۔۔۔
بس اس بیچارے کو اپنے حال پر چھوڑ دے۔
 وہ ہمیشہ خوش رہے گا
🤓🫣😁🤪😆😎😶‍🌫
بیوی کو خوش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on ستمبر 02, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.