دہلی اور لکھنو کی اردو میں فرق


 ✴✶  🎀 🅿🅾🆂🆃-🅼🅾🆁🆃🅴🅼 🎀  ✶


مرزا غالب دوستوں کی محفل میں بیٹھے تھے اور دہلی اور لکھنو کی اردو میں فرق پر گفتگو جاری تھی کہ کسی نے مرزا غالب سے پوچھا:
”حضور“  'میرا قلم' صحیح ہے یا 'میری قلم '؟

مرزا غالب نے کہا :
عورت لکھےتو ”میری قلم“  مرد لکھے تو "میرا قلم"
اسی طرح کسی نے پوچھا : "جُوتا صحیح ہے یا جُوتی" ؟ 
ایک صاحب کہنے لگے:
 "بھائی مرزا تو یہی کہیں گے کہ عورت پہنے تو جُوتی اور مرد پہنے تو جُوتا"۔
مرزا غالب نے جواب دیا :
”جی نہیں!! 
زور سے پڑے تو جُوتا ، آہستہ پڑے تو جُوتی۔“ 😅

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی