Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

اس طرح کا پردہ اسلام میں جائز نہیں ہے




 اس طرح کا پردہ اسلام میں جائز نہیں ہے، پردہ نام ہے اس نقاب کا، جو عورتوں پر سے مردوں کی توجہ ہٹادے۔


کیونکہ عورتوں کے لئے پردہ اس لئے ہوتا ہے کہ مرد ان کی طرف متوجہ نہ ہو ان کی نگاہ نہ پڑے لیکن یہ جو آج کل کے نقاب آرہے ہیں کسی پر "ماشاءاللہ" کسی پر خود اس عورت کا نام لکھا ہوا ہوتا ہے کسی پر اتنا ابھرا ہوا نقش و نگار ہوتا ہے جس کی وجہ سے مرد اور بھی زیادہ عورتوں کی طرف مائل ہوجاتے ہیں جو کہ پردے کے مقصد کے بالکل خلاف ہے 

اس طرح کے نقابوں اور پردوں سے بچیں اور اس پوسٹ کو ہر ایک خاتون تک پہنچا کر اس   کو بھی اس بے احتیاطی سے بچائیں۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.