Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

دوسری شادی کے فضائل و برکات


 ایک تقریب میں ایک عالمہ سے دوسری شادی کے فضائل و برکات کا بیان سننے کے بعد تقریب کے اختتام پر ایک عورت اُٹھ کر عالمہ کے پاس آئی اور سرگوشی کی کہ کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں؟


عالمہ نے جواب دیا۔ جی بالکل ۔

عورت بولی خدا کا شکر ہے۔ پہلے میں آپ سے بات کرنے سے جھجکتی تھی۔ دراصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں۔

یہ سنتے ہی  عالمہ بے ہوش ہوگئی۔۔۔۔
دوسری شادی کے فضائل و برکات Reviewed by میاں محمد شاہد شریف on اگست 23, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.