Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

جس نے قرآن نہ پڑھا ہو ہم اسے حکومتی عہدہ نہیں دیتے۔




 عمر بن خطاب رضی الله عنہ کے پاس ایک شخص گیا اور کہا مجھے اپنی حکومت میں کوئی عہدہ دیجئے۔ عمر رض نے پوچھا کیا آپ نے قرآن پڑھا ہے؟ وہ شخص بولا ، نہیں پڑھا۔ حضرت عمر رض نے فرمایا جس نے قرآن نہ پڑھا ہو ہم اسے حکومتی عہدہ نہیں دیتے۔


وہ شخص چلا گیا ، اور عہدہ پانے کی خاطر قرآن سیکھنا شروع کر دیا۔ لیکن غائب ہو گیا پھر واپس نہ آیا ۔ ایک دن عمر رضی الله عنہ نے کہیں اسے دیکھا اور پوچھا تم واپس نہیں آئے ؟

وہ شخص بولا، میں نے قرآن سیکھ لیا اور اس نے مجھے عمر اور اس کے در پر جانے سے بے پرواہ کر دیا۔ 

تفسیر ابن عطیة الأندلسي
جس نے قرآن نہ پڑھا ہو ہم اسے حکومتی عہدہ نہیں دیتے۔ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on جولائی 10, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.