Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

آج تو یاد کرنے والے نے حد ہی کردی۔۔۔۔۔


آئی ٹی درسگاہ ایوارڈز کی ایک تقریب میں عبد المالک سیاہ کوٹ پینٹ میں ملبوس ہال کے ایک جانب درسگاہ ٹیم ممبرز کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھے ۔۔۔۔

اسٹیج سے دعوتِ اظہار خیال کے لئے عبد المالک کو پکارا گیا ۔۔۔۔

عبد المالک اسٹیج پر پہنچ کر آن مائیک کے سامنے کھڑے ہوئے ہی تھے کہ انہیں ایک زوردار چھینک آئی ، جس کی وجہ سے ان کی پتلون اتر گئی ۔۔۔۔

عبد المالک پہلے تو تھوڑا سٹپٹائے، پھر مسکرا کر پتلون اوپر کرتے ہوئے بولے۔۔۔۔

آج تو یاد کرنے والے نے حد ہی کردی۔۔۔۔۔
🤓😉😌😆😎😁🤪 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.