Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی؟


 کسی نے کھجل سائیں سے پوچھا:

" آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی؟ "

انہوں نے بتايا:
" یہ میری جوانی کی بات ہے میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا.
وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا

وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹی اور شیر کی طرح دهاڑی: "بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟"
.میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا

پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی
تو وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی:
"اوہ معاف كیجیے گا، میں سمجھی میرے شوہر ہیں"
.
بس جناب اس دن کے بعد سے مجھے شادی سے ... سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن "

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.