*خوشخبری🎁*
آج ایک نئے سلسلے *شمشیر بے نیام کا آغاز کیا جا رہا ہے، ان شاءاللّٰه ✌️
🗡️🛡️⚔*شمشیرِ بے نیام*⚔️🛡️🗡️
🗡️ تذکرہ: حضرت خالد ابن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ 🗡️
✍🏻تحریر: عنایت اللّٰہ التمش
🌈 ترتیب و پیشکش : *میاں شاہد* : آئی ٹی درسگاہ کمیونٹی
*محتصر تعارف*👇
شمشیر بے نیام،عنایت اللہ التمش کے سحر انگیزقلم سے حضرت خالد بن ولیدؓ کی زندگی پر لکھا گیا ایک شاہکار ناول ہے۔ یہ تاریخ اسلام کے اس عظیم سالار کی داستانِ حیات ہے جس کے جسم پر ایک انچ جگہ بھی ایسی نہیں تھی کہ جہاں زخم یا چوٹ نہ آئی ہو۔
یہ خالد بن ولید ہی ہیں جنھیں غیر مسلم مورخوں اور جنگی مبصروں نے بھی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل قرار دیا ہے۔خالد بن ولیدؓ ایک عظیم مجاہد تھے جنھیں رسول کریمؐ نے اللہ کی تلوار(سیف اللہ) کا خطاب عطا فرمایا تھا۔ وہ اُن سپہ سالاروں میں سے تھے جنھوں نے اسلام کو مدینہ سے دور دور تک پہنچایا۔اس ایمان افروز داستان میں ہم ان کے فنِ حرب و ضرب اور جنگی فہم و فراست کا بغور مشاہدہ کرتے ہیں۔یہ کہانی اسلام کی عسکری روح کی صحیح تصویر ہے۔
*مطالعہ کرنا مت بھولیئے اور احباب کو مدعو کیجیے ، دعاؤں میں اس عاجز کو بھی یاد رکھیں جزاک اللّٰه ❣️*