New Post/Thread Notification: Videos

Hello, noty_mir has just posted in the Videos forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of Hummad Aur Bashir ke Exclusive Video (Must Watch). This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91787 Here is the message that has just been posted: *************** اسلام و علیکم سب دوستوں کو میرا سلام قبول ہو جی دوستو کافی عرصے سے پورے فارم پر معصوم بچے اور بشیر نے اپنی کاروائیوں سے دھوم مچا رکھی ہے پر افسوس کی بات یہ ہے ان کی حملے کا شکار مجھ جیسے معصوم اور کمزور افراد ہی ہوتے ہیں۔ تو دوستو بات یہ ہے کہ کچھ عرصے سے فارم پر بشیر اور معصوم بچے کی شرارتی کاروائیاں بہت تیز ہو گئیں ہیں تمام ٹیم ممبرز اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود بشیر اور معصوم بچہ عرف حماد کا سراغ لگانے میں ناکام رہے ہیں۔ تو دوستو اب میں معصوم بچہ کی طرح زیادہ تو بول نہیں سکتا کیوں کہ سب جانتے ہیں میں تو بہت کم بولتا ہوں اس دو ٹوک بات کرتا ہوں کل شام میں نے ایک خفیہ کیمرے سے ایک خفیہ ویڈیو بنائی جس میں حماد اور بشیر آپس میں بات چیت کرنے میں مصروف ہیں اور مزے مزے سے ایک دوسرے کو اپنی شرارتوں کے قصے سنا رہیں ہیں اور ساتھ ساتھ ہنس رہے ہیں پر یہ دونوں معصوم اس بات سے بے خبر کہ کوئی دیکھے یا نہ دیکھے میر تو دیکھے گا اور میر نے نہ صرف ان کو دیکھا بلکہ کیمرے کی خفیہ آنکھ سے ان کی تمام حرکتیں اور باتیں بھی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیں جو اب میں آپ کے سامنے پیش کرنے لگا ہوں ۔ جو دوستو معصوم بچہ اور بشیر کی ویڈیو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ... :ouu::ouu: :111111: ***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں