Zulf Ali has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of +**آخری اُڑان میری**+.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91786
Here is the message that has just been posted:
***************
*Image: http://i1214.photobucket.com/albums/cc495/ZeeOO_02/dividers/heartcuffs.gif
*اسی لئے تو بہت تلخ ہے زباں میری*
* کہ بات سُنتا نہیں ہے تیرا جہاں میری*
* میں اپنے پاؤں بہ چلنا ہی بھول گیا ہوں*
* زمیں کھینچتا ہے جب سے آسماں میری*
* ذرہ سا بات کا لہجہ بدل گیا ہے تو کیا*
* نئی نہیں ہے تیرے واسطے زباں میری*
* کبھی زمیں کی کشش سے نکل ہی جاؤں گا*
* ابھی پروں میں ہے اک آخری اُڑان میری*
* تمام جسم گھٹن کا شکار ہے گوہر*
* کبھی ہوا کی طرح آ کے سانس چھان میری*
* Image: http://i1214.photobucket.com/albums/cc495/ZeeOO_02/dividers/heartcuffs.gif *
*
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں