New Post/Thread Notification: Urdu Adab and Shayeri

Hello,

darpanrukh has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of ~*~تمام دوست اجنبی ہیں~*~.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91113

Here is the message that has just been posted:
***************
*Image: http://i40.photobucket.com/albums/e236/legionare123/Iran/divider1.png
*کُدورتوں کے درمیاں، عداوتوں کے درمیاں*
*تمام دوست اجنبی ہیں، دوستوں کے درمیاں*

*زمانہ میری داستاں پہ رو رہا ہے آج کیوں*
*یہی تو کل سنی گئی تھی قہقہوں کے درمیاں*

*ضمیرِ عصر میں کبھی، نوائے درد میں کبھی*
*سخن سراء تو میں بھی ہوں عداوتوں کے درمیاں*

*شعورِ عصر ڈھونڈتا رہا ہے مجھکو اور میں*
*مگن ہوں عہدِ رفتگاں کی عزمتوں کے درمیاں*

*ابھی شکست کیا کہ رسمِ آخری اک اور ہے*
*پکارتی ہے زندگی ہزیمتوں کے درمیاں*

*ہزار بُردباریوں کے ساتھ جی رہے ہیں ہم*
*مُحال تھا یہ کارِ زیست وحشتوں کے درمیاں*

*یہ سوچتے ہیں کب تلک ضمیر کو بچائیں گے*
*اگر یوں ہی جیا کریں ضرورتوں کے درمیاں*
Image: http://i40.photobucket.com/albums/e236/legionare123/Iran/divider1.png

*
***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں