New Post/Thread Notification: Urdu Adab and Shayeri

Hello,

pyarloveishq has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of زندگی میں دو مِنٹ کوئی میرے پاس نہ بیھٹا.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91521

Here is the message that has just been posted:
***************
Image: http://i54.tinypic.com/6i4cv9.jpg
Image: http://i52.tinypic.com/152i641.jpg
زندگی میں دو مِنٹ کوئی میرے پاس نہ بیھٹا
آج سب میرے پاس بیھٹے جا رہے تھے

کوئی تُحفہ نہ ملا آج تک مجھے
اور آج پھول ہی پھول دیئے جا رہے تھے

ترس گیا میں کسی کے ہاتھ سے دئیے وہ اک چھوٹے سے رومال کو
اور آج نئے نئے کپڑے اوڑھائے جا رہے تھے

دو قدم ساتھ نہ چلنے کوتیار تھا کوئی
اور آج قافلہ بنا کر جا رہے تھے

آج پتہ چلا کی موت اتنی حسین ہوتی ہے فراز
کمبخت ہم تو یونہی جیئے جا رہے تھے
Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg


***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں