New Post/Thread Notification: Tanz-o-Mazah

Hello,

UMAR ISLAM has just posted in the Tanz-o-Mazah forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of گائے کے سینگ کیوں نہیں ہیں.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91904

Here is the message that has just been posted:
***************
*:th_salam:

بے وقوف شہری " سائیں " : عقلمند دیہاتی "عبدالمالک " سے

یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے
اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔

عقلمند دیہاتی "عبدالمالک " :سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں
مثال کے طور پر
بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں
اور
بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں
باقی رہی وہ سامنے والی گائے
تو
اس کے سینگ
اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے

*
***************

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی