New Post/Thread Notification: Pashto

Hello,

Jahangeer has just posted in the Pashto forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of The Silent Words Of Real Pakhtoon.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91116

Here is the message that has just been posted:
***************
*:salam1:
مانتا ہوں یاروں کہ میں کراچی کا نہیں ہو
پٹھان ہوں سدا سے، پرکسی پارٹی کا نہیں ہوں
مانا کہ میرے روپ میں بھی کوئی فساد کر رہا ہیں۔
اس شہرکراچی کا امن برباد کر رہا ہیں۔
میں تو اس شہر میں اپنے رزق کا دانا چیننے نکلا تھا۔
نا دہشت گردی کرنے، نا ہی نشانا بننے نکلا تھا۔
تم ہی بتائو میں اس شہر سے جائو تو کہا جائو؟
دھماکوں اور سیلابوں کی نظر میں ہیں میرا گائوں،
جاکے دیکھو کہ کس طرح اک گھر بکھرتا ہیں؟
جب ڈرون طیاروں سے گھروں پہ بم گرتا ہیں۔
تمھارا ہر لطیفہ میرے نام سے جڈا رہا ہیں۔
تمھارے قصوں میں میرا مزاق اڈارہا ہیں۔
میرے چہرے پر دھاڈی ہیں، میری رنگت گوری ہیں۔
کیا پٹھان ہونا کوئی جرم ہیں، یا چوری ہیں؟
میں مسجد میں ہر نماز پڑھتا ہو۔
دن بھر مزدوری کرکے دھوپ میں جلتا ہو۔
پیاز،روٹی کھا کر بھی اللہ کا شکر ادا کارتا ہو۔
آئو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھے۔
بھائی سمجھتے ہیں، انسان سمجھتے ہیں۔
رہے امن سے اور ایک دوسرے کو مسلمان سمجھے۔


::tk&jz::
*
***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں