KhalidAS has just posted in the Funny Poetry forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of بہو کی شاعری.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91160
Here is the message that has just been posted:
***************
:bism1:
:th_salam:
کچھ سنا ہے بہو کے بارے میں؟
چھپتی ہےاس کی شاعری کی بات
سمجھے،بس ناک کاٹ کےرکھ دی
لکھتی ہے عشق و عاشقی کی بات
کرکے منّا کو فون ڈانٹیں ذرا
یہ نہیں کوئی دل لگی کی بات
جواب
منّے کی امّاں فائدہ نہیں کچھ
سنتا ہے وہ کہاں کسی کی بات
شاعری ہےبہو کی اس کو پسند
تو کرو بیٹے کی خوشی کی بات
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں