Syed Waqas has just posted in the Baat Cheet forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of عبدالمالک لُٹ گئے۔۔۔۔۔.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91760
Here is the message that has just been posted:
***************
*ایک دن عبدالمالک بینک سے کچھ رقم نکلوانے گئے۔۔۔
جب واپس آئے تو بدن پر قمیص نہیں تھی اور سر سے خون بہہ رہا تھا۔۔۔
عبدالمالک کی بیگم گھبرا کر بولیں۔۔:یہ کیا ہوا آپ تو بینک سے پیسے نکلوانے گئے تھے۔۔۔
یہ سارا کیا دھرا پیسوں کا ہے بیگم۔۔!!میں رقم نکلوا کر گھر آرہا تھاکہ راستے میں کچھ غنڈوں نے گھیر لیا اور خنجر دکھا کر سارے پیسے چھین لئے۔۔۔
عبدالمالک نے جواب دیا۔۔۔
بیگم نے پوچھا: لیکن آپ کی قمیص کہاں ہے۔۔۔؟؟
ان میں سے ایک غنڈے کو قمیص پسند آگئی تھی اس نے وہ اتروالی۔۔
پھر میں نے ان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ مجھے جانے دو تو ہاتھ جوڑنے کی وجہ سے انہیں میری گھڑی بھی پسند آگئی اور انہوں نے وہ بھی اتروالی۔۔۔
جب میں گھڑی اتاررہا تھا تو انہوں نے میری انگوٹھی دیکھ لی۔۔
انہوں نے کہایہ انگوٹھی بھی اتار دو۔۔
میں نے کہا بھائی یہ تو چھوڑدو یہ میری شادی کی ہے جو سسرال سے ملی ہے۔۔۔
لیکن وہ نہ مانے۔۔ساتھ ہی ان سب مل کر مجھے بہت مارا۔۔۔
بیگم نے بیلن لہرا کر کہا: اس کا مطلب ہے انہوں نے آپ سے سب کچھ چھین لیا۔۔۔
جواب میں عبدالمالک نے اکڑ کر کہا۔۔:نہیں۔۔َ!!!! ایک چیز تو میں بڑی چالاکی سے چھپا کر لایا ہوں۔۔۔اسے بہت اچھی طرح چھپا کر رکھا تھا۔۔۔
بیگم خوش ہوکر۔۔۔:::وہ کیا؟؟؟؟
عبدالمالک ۔۔۔:یہ دیکھو۔۔۔۔میرا پستول
*
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں