Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

تمہیں ہے شوق اگر بجلیاں گرانے کا



تمہیں ہے شوق اگر بجلیاں گرانے کا
ہمارا کام بھی ہے آشیاں بنانے کا
بھلا وہ کیسے سمندر کے پار اترے گا
نفس نفس جنہیں خدشہ ہے ڈوب جانے کا
سنا ہے آپ ہیں ماہر ہوا چلانے میں
مگر ہمیں بھی ہنر ہے دیا جلانے کا
شاعر:ڈاکٹر ماجد دیوبندی


کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.