سورة فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے ؛ بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی، اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی ؛ بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں، اس سورت کو قرآن کریم کے شروع میں رکھنے کا منشأ بظاہر یہ ہے کہ جو شخص قرآن کریم سے ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہو اسے سب سے پہلے اپنے خالق ومالک کی صفات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایک حق کے طلب گار کی طرح اسی سے ہدایت مانگنی چاہیے ؛ چنانچہ اس میں بندوں کو وہ دعا سکھائی گئی ہے جو ایک طالب حق کو اللہ سے مانگنی چاہیے، یعنی سیدھے راستے کی دعا، اس طرح اس سورت میں صراط مستقیم یا سیدھے راستے کی جو دعا مانگی گئی ہے پورا قرآن اس کی تشریح ہے کہ وہ سیدھاراستہ کیا ہے ؟ (1) عربی کے قاعدے سے رحمن کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت وسیع ( Extensive) ہو، یعنی اس رحمت کا فائدہ سب کو پہنچتا ہو اور رحیم کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت زیادہ (Intensive) ہو، یعنی جس پر ہو مکمل طور پر ہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت دنیا میں سب کو پہنچتی ہے، جس سے مومن کافر سب فیضیاب ہو کر رزق پاتے ہیں اور دنیا کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور آخرت میں اگرچہ کافروں پر رحمت نہیں ہوگی ؛ لیکن جس کسی پر (یعنی مومنوں پر) ہوگی، مکمل ہوگی کہ نعمتوں کے ساتھ کسی تکلیف کا کوئی شائبہ نہیں ہوگا۔ رحمن اور رحیم کے معنی میں جو یہ فرق ہے اس کو ظاہر کرنے کے لئے رحمن کا ترجمہ سب پر مہربان اور رحیم کا ترجمہ بہت مہربان کیا گیا ہے۔
- الکمونیا
- قرآن کریم کی سورتیں
- _سورۃ الفاتحہ 1 تا سورۃ یونس 10
- __سورۃ الفاتحہ
- __سورۃ البقرہ
- __سورۃ آل عمران
- __سورۃ النساء
- __سورۃ المآئدہ
- __سورۃ الانعام
- __سورۃ الاعراف
- __سورۃ الانفال
- __سورۃ التوبہ
- __سورۃ یونس
- _ سورۃ ہود 11 تا سورۃ طٰہٰ 20
- __سورۃ ہود
- __سورۃ یوسف
- __سورۃ الرعد
- __سورۃ ابراہیم
- __سورۃ الحجر
- __سورۃ النحل
- __سورۃ الاسراء / سورۃ بنی اسرائیل
- __سورۃ الکہف
- __سورۃ مریم
- __سورۃ طٰہٰ
- _ سورۃ الانبیاء 21 تا سورۃالروم 30
- __سورۃ الانبیاء
- __سورۃ الحج
- __سورۃ المؤمنون
- __سورۃ النور
- __سورۃ الفرقان
- __سورۃ الشعراء
- __سورۃ النمل
- __سورۃ القصص
- __سورۃ العنکبوت
- __سورۃ الروم
- _ سورۃ لقمان 31 تا سورۃ المؤمن 40
- __سورۃ لقمان
- __سورۃ السجدہ
- __سورۃ الاحزاب
- __سورۃ سباء
- __سورۃ فاطر
- __سورۃ یٰس
- __سورۃ الصافات
- __سورۃ ص
- __سورۃ الزمر
- __سورۃ الغافر / سورۃ المؤمن
- _ سورۃ فصلت / حٰم السجدہ 41 تا سورۃ ق 50
- __سورۃ فُصلت / حٰم السجدہ
- __سورۃ الشُوریٰ
- __سورۃ الزخرف
- __سورۃ الدخان
- __سورۃ الجاثیہ
- __سورۃ الاحقاف
- __سورۃ محمد
- __سورۃ الفتح
- __سورۃ الحجرات
- __سورۃ ق
- _سورۃ الذاریات 51 تا سورۃ الممتحنہ 60
- __ سورۃ الذاریات
- __ سورۃ الطور
- __ سورۃ النجم
- __ سورۃ القمر
- __ سورۃ الرحمٰن
- __ سورۃ الواقعہ
- __ سورۃ الحدید
- __ سورۃ المجادلہ
- __ سورۃ الحشر
- __ سورۃ الممتحنہ
- _ سورۃ الصف 61 تا سورۃ المعارج 70
- __ سورۃ الصف
- __ سورۃ الجمعہ
- __ سورۃ المنافقون
- __ سورۃ التغابن
- __ سورۃ الطلاق
- __ سورۃ التحریم
- __ سورۃ الملک
- __ سورۃ القلم
- __ سورۃ الحاقہ
- __ سورۃ المعارج
- _ سورۃ نوح 71 تا سورۃ عبس 80
- __ سورۃ نوح
- __ سورۃ الجن
- __ سورۃ المزمل
- __ سورۃ المدثر
- __ سورۃ القیامہ
- __ سورۃ الدہر
- __ سورۃ المرسلات
- __ سورۃ النباء / سورۃ تساؤل
- __ سورۃ النازعات
- __ سورۃ عبس
- _ سورۃ التکویر 81 تا سورۃ البلد 90
- __ سورۃ التکویر
- __ سورۃ الانفطار
- __ سورۃ المطففین
- __ سورۃ الانشقاق
- __ سورۃ البروج
- __ سورۃ الطارق
- __ سورۃ الاعلیٰ
- __ سورۃ الغاشیہ
- __ سورۃ الفجر
- __ سورۃ البلد
- _ سورۃ الشمس 91 تا سورۃ العادیات 100
- __ سورۃ الشمس
- __ سورۃ اللیل
- __ سورۃ الضحیٰ
- __ سورۃ الم نشرح
- __ سورۃ التین
- __ سورۃ العلق
- __ سورۃ القدر
- __ سورۃ البینہ
- __ سورۃ الزلزال
- __ سورۃ العادیات
- _ سورۃ القارعہ 101 تا سورۃ الناس 114
- __ سورۃ القارعہ
- __ سورۃ التکاثر
- __ سورۃ العصر
- __ سورۃ الھمزہ
- __ سورۃ الفیل
- __ سورۃ قریش
- __ سورۃ الماعون
- __ سورۃ الکوثر
- __ سورۃ الکافرون
- __ سورۃ النصر
- __ سورۃ اللہب
- __ سورۃ الاخلاص
- __ سورۃ الفلق
- __ سورۃ الناس
- کتب احادیث
- _ صحیح بُخاری
- _ صحیح مُسلم
- _ سنن ابوداؤد
- _ سنن نسائی
- _ جامع ترمذی
- _ سنن ابن ماجہ
- انبیاء ؑ و صحابہ ؓ اور حکمران و سالار
- _ انبیائے کرام علیہم السلام
- __ حضرت محمد ﷺ
- __ حضرت ابراہیم ؑ
- __ حضرت دانیال ؑ
- __ حضرت سلیمانؑ
- __ حضرت عُزیرؑ
- __ حضرت عیسیٰؑ
- __ حضرت موسیٰؑ
- _ صحابہ کرام ؓ
- __ حضرت ابوبکر صدیقؓ
- __ حضرت عمر فاروقؓ
- __ حضرت عثمانِ غنیؓ
- __ حضرت علی المرتضیٰؓ
- __ حضرت اُمِ ایمنؓ
- __ حضرت امام حسینؓ
- __ حضرت خالد بن ولیدؓ
- __ حضرت عمرو بن العاصؓ
- __ حضرت مہدیؓ
- _ مشہور سالار و حکمران
- __ حضرت عمر بن عبدالعزیز
- __ محمد بن قاسم
- __ طارق بن زیاد
- __ صلاح الدین ایوبی
- __ سلطان محمود غزنوی
- اسلامی مہینے
- _ محرم الحرام
- _ صفر المظفر
- _ ربیع الاول
- _ ربیع الثانی
- _ جمادی الاول
- _ جمادی الثانی
- _ رجب المرجب
- _ شعبان المعظم
- _ رمضان المبارک
- _ شوال المکرم
- _ ذوالقعدۃ
- _ ذوالحجۃ
- علمائے کِرام
- _ مفتی تقی عثمانی
- _ مفتی عتیق الرحمٰن شہید
- _ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
- _ مفتی مبین الرحمٰن
- _ مفتی عرفان اللہ
- _ مفتی سید مختار الدین شاہ
- _ مفتی محمد افضل
- مذید۔۔۔
- _ بنیادی عقائد و عبادات
- __ توحید
- __ نماز
- __ روزہ
- __ زکواۃ
- __ عُشر
- __ حج
- __ قربانی
- __ جہاد