نقل سے عقل تک کا سفر! آئی ٹی درسگاہ پیش کرتے ہیں: ITDCAIPE سرٹیفیکیشن

 

السلام علیکم اراکینِ آئی ٹی درسگاہ و قارئینِ الکمونیا!

کیا آپ بھی اے آئی (AI) کے ذریعے تصاویر بناتے وقت دوسروں کی دی ہوئی پرومپٹس پر انحصار کرتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ذہن میں جو نقشہ ہو، اے آئی بالکل وہی تصویر تخلیق کرے؟

وقت آگیا ہے کہ آپ "کاپی پیسٹ" کی دنیا سے باہر نکلیں اور خود پرومپٹ انجینئر بنیں!

آئی ٹی درسگاہ (ITD) اپنے مشن "جہاں ٹیکنالوجی اردو بولتی ہے" کے تحت ایک نیا انقلابی کورس لانچ کر رہا ہے: ITDCAIPE – آئی ٹی درسگاہ سرٹیفائیڈ اے آئی پرومپٹ انجینئر

اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟

  • پرومپٹ کے پیچھے چھپی منطق (Logic)۔

  • تصویر کے معیار، اسٹائل اور روشنی کو کنٹرول کرنا۔

  • خاص طور پر: اردو آرٹ ورک اور خطاطی کے لیے بہترین پرومپٹس تیار کرنا۔

  • زیرو سے ہیرو بننے کا مکمل سفر۔

کامیاب امیدواروں کے لیے آئی ٹی درسگاہ کی جانب سے مفت آن لائن ویریفائیڈ سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جائے گا۔

آئیے، اے آئی کی زبان سیکھیں اور اپنی سوچ کو حقیقت کا رنگ دیں! [www.itdarasgah.pk: یہاں رجسٹر کریں/تفصیلات دیکھیں]

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں