🌹 سبق نمبر 29 خلاصۂ قرآن رکوع بہ رکوع


 🌹

سبق نمبر 29

خلاصۂ قرآن رکوع بہ رکوع
سورہ طٰہٰ کا خلاصہ

دعوتُ إلی التوحید
نحل/ہود کی طرح توحید کی دعوت—راسخ کرنے کو۔

رکوع 1: ہدایت و اصحابِ فطرت

قرآن ہدایت/نصیحت (رحمن کا تقاضا)—فطرتِ سلیمہ سے چولی دامن۔ موسیٰ کا واقعہ: ﷺ کو تسلی، کامیابی۔

رکوع 2: سفارش و احسان

موسیٰ واحد: ہارون کو سفارش/نبوت۔ احسان: خوبصورت، محبت، نبوت، معیت، فرعون مکالمہ میں مدد۔

رکوع 3: لوگوں کا تقسیم

  1. فطرت مسخ: دعوت ٹھکرائی، نیچا دکھانے کی تدبیریں—"اللہ رکھے کون چکھے"۔

  2. فطرت سلیم: جادوگر، راسخ، "تجھ سے جو کر گزر"۔

رکوع 4: موسیٰ کا خروج

6 لاکھ بنی اسرائیل لے مصر سے—فرعون غرق۔ غلام ذہنیت: بچھڑا پوجا۔

رکوع 5: بنی اسرائیل کی ہٹ

ہارون ڈرایا، التوا۔ موسیٰ واپس: سمجھایا، بچھڑا جلا۔ سامری بددعا: "نہ چھو"، بیماری، مرا۔

رکوع 6: شفاعت کا نفع

شفاعت مُعتَرِفین کو، مُعتَرِضین کو نہ۔ مجرمین گردنیں خم، تسلیم—نفع نہ۔

رکوع 7: تکبّر، عِزّازِیل

آدم کی لغزش (عصیان/غوایت)—نصیحت ضروری۔ اعراض: قیامت نابینا، دنیا تنگی۔

رکوع 8: محنت کی ضرورت

ایذاء پر صبر، شب/روز محنت—تعلق نازک، شرک سے ٹوٹ جائے۔

آج الحمدللہ سورة طہ کی 8 رکوعات مکمل، کل ان شاء اللہ سورة انبیاء۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں