🌹 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌹
سلسلہ مسائل فقہیہ
احکام النکاح
پوسٹ نمبر 04
تبلیغی اجتماعات میں نکاح کرنا
نکاح کے بارے میں شریعت مطہرہ کا حکم یہ ہے کہ اس میں فضول خرچی سے بچا جائے اور نکاح کی خوب شہرت ہو۔ نبی پاک ﷺ فرماتے ہیں کہ "سب سے بابرکت نکاح وہ ہے جس میں مونت کم ہو"۔ آج کل تبلیغی اجتماعات میں جو نکاحوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، یہ نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے، کیونکہ اس سے معاشرہ فضول خرچی سے محفوظ رہتا ہے اور نکاح کی خوب شہرت ہوتی ہے۔
📚 حوالہ جات
شعب الایمان للبیھقی 5/254
مرقاة المفاتیح 2/258
الدر المختار مع رد المحتار 4/57
فتح القدیر 2/192
المسائل المهمہ 2/161
مرتب: ✍
مفتی عرفان اللہ درویش ہنگو عفی عنہ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں