Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 236 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 236* ・❱━━━
💫  *مدرک ،لاحق،اور مسبوق سے متعلق مسائل* :
 

 *(10)نماز کے دوران سوتا رہ گیا* :
کوئی شخص جماعت میں شامل ہوا، اس کے بعد مثلاً سجدہ میں اتنی دیر سوتا رہ گیا کہ کوئی رکعت امام کے ساتھ ادا ہونے سے رہ گئی،تو یہ شخص لاحق قرار دیا جائے گا اور لاحق کے طریقہ کار پر نماز پوری کرے گا۔

 *(11) جماعت کے دوران حدث لاحق ہوگیا:* 
جماعت کے دوران اگر اچانک وضو ٹوٹ جائے اور نمازی وضو کرنے چلا جائے،تو لوٹ کر اولاً وضو کے دوران جو رکعت چھوٹ گئی ہے اسے پڑھے اس کے بعد امام کے ساتھ شامل ہو، اور اگر امام نماز پوری کرچکا ہو تو اپنی  نماز تنہا پوری کرلے اور دونوں صورتوں قرآت نہ کرے۔

📚حوالہ:
(1)  الدرالمختار مع ردالمحتار زکریا:2/345
(2) ھندیه:1/29
(3) کتاب المسائل:1/425:426
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.