Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 233 ▓▒░


🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 233* ・❱━━━
💫 *مدرک ،لاحق،اور مسبوق سے متعلق مسائل* :
 
 *(6) لاحق فوت شدہ رکعت میں قرآت نہیں کرے گا:* 
لاحق مقتدی اپنی فوت شدہ رکعت ادا کرتے وقت قرآت نہیں کرے گا؛ بلکہ صرف قرآت کے بقدر خاموش کھڑا رہے گا،خواہ امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ادا کرے یا بعد میں۔

 *(7) لاحق کی نماز میں سہو موجبِ سجدہ سہو نہیں:* 
لاحق کا حکم چوں کہ مقتدی کی طرح ہے اس لیے اگر اس کی فوت شدہ رکعت میں کوئی سہو ہوجائے تو اس پر سجدہ سہو واجب نہ ہوگا۔

📚حوالہ:
(1) ھندیه:1/92
(2) بدائع الصنائع:1/420
(3) کتاب المسائل:1/424
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.