Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓★ احکامِ الصلوة★⡷⠂❪❂❫⠐⢾ پوسٹ نمبر 232 ▓▒░


    ━━❰・ *پوسٹ نمبر 232* ・❱━━━
 💫 *مدرک ،لاحق،اور مسبوق سے متعلق مسائل*:

 *(4) لاحق مسبوق کسے کہتے ہیں* 
جو شخص شروع سے امام کے ساتھ شریک نہیں رہا؛ بلکہ ایک رکعت ( یا اس سے زیادہ) ہونے کے بعد جماعت میں شامل ہوا،اور پھر درمیان میں کسی وجہ سے اس کی کوئی رکعت مزید چھوٹ گئی، تو اس مقتدی کو لاحق مسبوق کہتے ہیں۔

 *(5) لاحق اپنی نماز کیسے پوری کریں؟* 
لاحق شخص پر ضروری ہے کہ وہ اولاً اپنی فوت شدہ رکعت ادا کرے اس  کے بعد اگر ابھی امام نے سلام نہ پھیرا ہو تو اس کے ساتھ شامل ہوکر نماز مکمل کرلے،اور اگر امام سلام پھیر چکا ہو تو پھر تنہا اپنی نماز پوری کرلے،اگر اس کے برخلاف کیا یعنی امام کے ساتھ رہا اور اس کے سلام پھیرنے کے بعد فوت شدہ رکعت پڑھی تو نماز صحیح ہو جائے گی،مگر گناہ گار ہوگا۔

📚حوالہ:
(1) البحر الرائق:1/623
(2) درمختارمع الشامی 2/346
(3) ھندیه:1/92
(4) بھشتی گوہر:11/61
(5) کتاب المسائل:1/424
 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍   مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━━❪❂❫━━━━━━━
 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.