🏆★ITD★Quiz★🏆1447🏆Q8🏆
📅 آج کا دن: 8 محرم الحرام
📚 سوال نمبر 8 (آج کے دن کی مناسبت سے اسلامی تاریخ):
"8 محرم الحرام کو کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ نے کس صحابی کو عمر بن سعد کی فوج سے مذاکرات کے لیے بھیجا؟
A) حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ ❤️
B) حضرت قیس بن مسہر رضی اللہ عنہ 💙
C) حضرت زہیر بن قین رضی اللہ عنہ 💚
D) حضرت حبیب بن مظاہر رضی اللہ عنہ 💛
🌙 آج کے دن کی اہمیت:
8 محرم: کربلا میں پانی بند کر دیا گیا۔
سبق: اصولوں پر ڈٹ جانے اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی تربیت۔
اللہ ہمیں ظلم کے خلاف کلمہ حق کہنے کی ہمت عطا فرمائے! آمین! 💪
🏆★ITDarasgah Quiz★🏆
Click Here for Answer
⏰ وقت: کم از کم اگلے 24 گھنٹے تک اور زیادہ سے زیادہ آفیشل درست جواب پوسٹ ہونے تک جواب دے سکتے ہیں!
🎯 طریقہ: درست آپشن پر مخصوص ایموجی سے ری ایکٹ کریں ( ❤️، 💙، 💚 یا 💛 ) یا پھر رپلائے کا آپشن (اگر دستیاب ہو) استعمال کریں، بٹن دباکے۔
🙏 ان سوالات کا جواب ضرور دیا کریں، بیشک غلط ہی ہو، اس سے آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔