Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random
Random Banner

شُدہ شُدہ از مشتاق احمد یوسفی






 مشتاق احمد یوسفی صاحب سے منسوب ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ "شدہ" سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا:

" شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ "

اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے:

" چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار نمبر صحیح ترتیب کے "

شُدہ شُدہ از مشتاق احمد یوسفی Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on جنوری 03, 2025 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.