Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 39 ☷☲▓▒░


 🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹

ــــــــــــــــــــــــ

━━❰・ پوسٹ نمبر 39 ・❱━━━

   کیا زبان سے نیت کرنا ضروری ہے؟

  نیت اصل میں دل سے ارادہ کرلینے کا نام ہے ، لہذا نیت کے صحیح ہونے کے لئے زبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنا لازم نہیں ہے،  اس سے ان لوگوں کی غلط فہمی بھی واضح ہوگئی جو زبان سے نیت کو ضروری سمجھتے ہیں اور رکعت فوت ہونے کے باوجود وہ زبان سے الفاظ ادا کرتے رہتے ہیں۔
(2) جو شخص زبان سے نیت کے الفاظ ادا کئے بغیر اپنے دل کو مستحضر کرنے پر قادر نہ ہو تو اس کے لئے زبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنا بہتر ہے۔

📚حوالہ:
▪الاشباہ و النظائر جدید 163 زکریا 
▪شرح المنیة 255
▪الدرالمختار مع ردالمحتار 2/91
▪البحرالرائق 1/177
▪کتاب المسائل 1/287
━━━━━━━❪❂❫━━━━━━
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
━━━━━━━❪❂❫━━━━━━
░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 39 ☷☲▓▒░ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on دسمبر 24, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.