Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 19 ☷☲▓▒░

 

🌹 بسْمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹 

               احکام الصلوة ━━❰・ پوسٹ نمبر 19 ・❱━━━

  ایسی جائے نماز ، قالین یا دری پر نماز پڑھنا جس کا ایک حصہ ناپاک ہو
    اگر کسی جانماز ، قالین یا دری وغیرہ کا ایک حصہ ناپاک ہو لیکن نمازی جس جگہ کھڑا ہے وہ اور سجدہ کی جگہ پاک ہے تو اس پر نماز پڑھنا درست ہے۔ کیوں کہ نماز کے صحیح ہونے کیلئے قدمین اور موضع سجدہ کا پاک ہونا شرط ہے۔

📚حوالہ:
▪الدرالمختار مع ردالمحتار 2/68 بیروت
▪البحرالرائق 1/268
▪الفتاوی الھندیہ 1/62
▪کتاب المسائل 1/266
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
▒▓█ مَجْلِسُ الْفَتَاویٰ █▓▒
مرتب:✍  
مفتی عرفان اللہ درویش ھنگو عفی عنہ 
 ━━━━━━━❪❂❫━━━━━━

░▒▓𑁔𑁔★ احکامِ الصلوة★𑁔𑁔⡷⠂❪❂❫⠐⢾☲☷ پوسٹ نمبر 19 ☷☲▓▒░ Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on اکتوبر 28, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.