Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

یہ آپ کا بایومیٹرک ٹیسٹ ہے


 بایو میٹرک ٹیسٹ


صبیح طارق نے ڈائس کے قریب آکر اپنے ناک پر دھری عینک کو ذرا سا آگے کھسکایا اور اوپر بننے والے گیپ میں سے سامنے بیٹھے آئی ٹی درسگاہ ٹیم ممبرز کو دیکھ کر مسکراتے ہوئے کہا ۔ ۔ ۔ 

ایک آزمائی ہوئی بات ہمیشہ یاد رکھیں  ۔ ۔ ۔ ۔ 

جب آپ کی بیوی اپنے ہاتھوں میں آپ کے ہاتھ پکڑ کر نظروں سے نظر ملا کر پیار سے پوچھے؛ ”آپ کی زندگی میں کوئی اور عورت بھی ہے میرے سوا؟؟؟؟"۔۔۔۔

یاد رکھیں! اس وقت آپ کا جواب اتنی اہمیت نہیں رکھتا جتنا آپ کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ اور دل کی دھڑکن اہم ہوگی، بلکل اپنے جسم کو نارمل رکھیں اور نارمل انداز میں سانس لیتے رہیں، خوفزدہ نہ ہوں کیونکہ یہ آپ کا بایومیٹرک ٹیسٹ ہے۔ ۔ ۔ ۔
🫣😎😀🤓😉

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.