ایک کھیل کھیلتے ہیں


 مسز عمر: ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ 

عمر اسلام : کون سا کھیل؟

مسز عمر: اگر میں Color کا نام لوں تو آپ نے لیفٹ کان کو ہاتھ لگانا ہے 
اور پھل کا نام لوں تو رائٹ کان کو ہاتھ لگانا۔ 
عمر اسلام : اگر میں جیت گیا تو؟

مسز عمر:جو ہار گیا وہ جیتنے والے کی ہر بات مانے گا اور وہ بھی زندگی بھر ۔
عمر اسلام: یہ کھیل تو میں جیت جاؤں گا۔

مسز عمر:ORANGE

اب عمر اسلام تین دن سے دونوں کان پکڑے کھڑا ہے اور سوچ رہا ہے کہ  "یہ کلر بولی یا فروٹ"

Mian Muhammad Shahid Sharif

Accounting & Finance, Blogging, Coder & Developer, Administration & Management, Stores & Warehouse Management, an IT Professional.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی