Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے


 ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا...


ایک عورت کو پتہ چلا تو اسکی اصلاح کی نیت سے اسکے پاس گئی اور بولی...

 میں نے سُنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو؟

آدمی ! دنیا کو دفع کرو جی...

 میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران  ہوں کہ اس عمر میں بھی... یہ حُسن  یہ جمال یہ دلکشی 

عورت شرماتے ہوئے بولی  ہائے اللہ یہ دنیا بھی کتنی ظالم ہے اچھے بھلے آدمی کو  جھوٹا کہتی ہے...!!!😁😜

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.