تم میں اور گدھے میں کتنا فرق ہے؟


 ایک دفعہ ڈاکٹر کی کسی دوسری نیٹ کمیونٹی کے ایڈمن سے ٹیبل ٹاک کے دوران بحث ہوگئی۔۔۔


دوسرے ایڈمن کو غصہ آ گیا تو اس نے کہا "تم میں اور گدھے میں کتنا فرق ہے؟”

ڈاکٹر نے جواب دیا "صرف ایک میز کا ۔۔۔!!

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی