استاد ابو دجانہ کمرہ جماعت میں طلبہ کو سمجھاتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ محنت کر کے آدمی جو چاہے بن سکتاہے، آپ لوگ محنت کے بل بوتے پر اپنی تمام خواہشات پوری کر سکتے ہیں۔
عمر اسلام نے کھڑے ہو کر کہا:مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میری خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو سکتی۔
تمہاری کیا خواہش ہے؟ابو دجانہ نے پو چھا ۔
جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا چاہتاہوں۔ عمر اسلام نے معصومیت سے جواب دیا۔
🤔🤣😂😂🤣