Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

اعمال میں لذت


 اگر تمہیں اپنے عمل میں لذت نہیں آتی دل میں انشراح نہیں آتا تو پھر تمہیں اپنے دل کا (یا اس عمل کا بھی) جائزہ لینا چاہیے۔ کیونکہ رب ذوالجلال تو بڑا قدردان اور شکور ہے۔ ضروری ہے کہ وہ اپنے بندے کو اس کے عمل کا اسی دنیا میں بھی بدلہ دے۔ یعنی اس عمل کی حلاوت و شیرینی کا ، دل کے انشراح اور آنکھوں کا ٹھنڈا ہونا۔ اگر یہ چیزیں حاصل نہیں ہیں تو اس عمل میں ضرور کہیں کوئی خرابی ہے جو اس محرومی کا باعث ہے!


(شیخ الاسلام امام ابن تیمیه رحمه الله)

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.