Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

ہمارا اخلاقی اور معاشرتی المیہ


میاں بیوی کے پاکیزہ  تعلق پر گھٹیا لطیفے اور ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں ، جبکہ گرل فرینڈ ، بوائے فرینڈ پر عشقیہ اور درد بھری شاعری ہوتی ہیں ، نکاح کو بوجھ اور حرام محبت کو باعثِ سکون دکھایا جاتا ہے 

ڈرامہ انڈسٹری ، فلم انڈسٹری ، مارننگ شوز ، گھٹیا فنکار اور دن رات فحاشی پھیلانے والا میڈیا آپکی نسلیں برباد کرنے کا کام بخوبی انجام دے رہا ہے ۔۔۔

اپنی شرعی ،خاندانی اقدار کی حفاظت کریں
 
منقول 

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.