Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

میں گھر آرہا ہوں ۔۔۔۔🙃


 سائیں وقاص نے دفتر سے چھٹی کے وقت گھر فون کیا اور اپنی بیگم سے کہا ۔۔۔۔

بیگم میں آج گھر نہیں آسکوں گا، کار کا اسٹیئرنگ 🛞، گیئر اور بریک چوری ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔🚙
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پندرہ منٹ بعد پھر سائیں وقاص نے اپنی بیگم کو فون کیا اور بولا ۔۔۔۔
میں گھر آرہا ہوں ۔۔۔۔🙃
غلطی سے کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گیا تھا ۔۔۔۔🫣
میں گھر آرہا ہوں ۔۔۔۔🙃 Reviewed by Mian Muhammad Shahid Sharif on جون 20, 2024 Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.