Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

شدید غم اور پریشانی میں پڑھی جانے والی دعا


 شدید غم اور پریشانی اور قرض کی ادائیگی کے لیے اس کو بطور وظیفہ پڑھے


اَللّٰهُمَّ ‌فَارِجَ ‌الْهَمِّ كَاشِفَ الْغَمِّ مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّينَ رَحْمَانَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا أَنْتَ تَرْحَمُنِيْ فَارْحَمْنِيْ بِرَحْمَةٍ تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ

ترجمہ: اے اللہ! دور کرنے والا رنج اور غم کو، اور قبول کرنے والا بے قراروں کی دعاؤں کو، دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، اور دونوں جہاں میں خصوصی رحمت کرنے والا! تو ہمارے اوپر رحم کرنے والا ہے پس تو رحم فرما، میرے اوپر ایسی رحمت کر جو دوسرے سے بے نیاز اور بے پرواہ کردے مجھ کو۔
(المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/696، بيروت)

یہ دعا حضرت عیسی علیہ السلام اپنے اصحاب کو سکھایا کرتے تھے، اور کسی پر پہاڑ کے برابر سونا بھی قرض ہوگا تو اس کے پڑھنے کی برکت سے ادا ہوجا ئے گا۔:

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.