مسئلہ فلسطین : ہم کیا کریں؟
مسئلہ فلسطین !
ہر شخص اپنے حصے کا کام کرے!
1:-جو مال لگاسکتا مال لگا دے !
2:-جو جان لگا سکتا ہے جان لگا دے !
3:-جو وقت لگا سکتا ہےوہ وقت لگا دے !
4:-جو بااخیتارطبقےکو فکر مند کر سکتا ہے فکر مند کردے !
5:-جو اظہار یکجیتی کے نکل سکتا ہے نکلے !
6:-جو ظلم کے خلاف بات کر سکتا ہے وہ بات کرے!
7:-جو لکھ سکتاہے وہ لکھے!
8:-جو میڈیا یا سوشل میڈیا استعمال کر سکتا ہے استعمال کرے!
9:-جو کچھ نہیں کر سکتا وہ فلسطین کے مسلمانوں کے لیے دعا کرے!
مسئلہ فلسطین : ہم کیا کریں؟
Reviewed by میاں محمد شاہد شریف
on
مئی 20, 2024
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: