یہ کون سا قانون ہے
صبیح بھائی اپنی کتاب
مجھ پر کیا کیا نہ بیتی
کے صفحہ نمبر 421 پر راقم طراز ہیں ۔ ۔ ۔
۔
۔۔
ایک روز مجھے زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی تو میں نے رات کا کھانا جلدی مانگ لیا ۔ ۔ ۔
بیگم: یہ کون سا قانون ہے کہ تمہیں کھانا میں ہی پکا کر دوں ؟؟
۔
۔
۔
میں: یہ پوری دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے۔ ۔ ۔
🤓🫣😉😎😁😶🌫
یہ کون سا قانون ہے
Reviewed by میاں محمد شاہد شریف
on
مئی 04, 2024
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: