یونٹ کِنے ڈِگے نیں ۔ ۔ ۔


 ایک دن اسٹول پر کھڑے ہوکر کمرے کا بلب تبدیل کرتے ہوئے صبیح طارق کو کرنٹ لگ گیا ۔ ۔ ۔ 


صبیح اسٹول سے دھڑام سے زمین پر گرا ۔ ۔ ۔ 

بیگم نے پوچھا: آپ ٹھیک تو ہیں نا ؟۔ ۔ ۔ 

صبیح: گولی مار مینوں، باہر میٹر ویکھ یونٹ کِنے ڈِگے نیں ۔ ۔ ۔ ۔ 
😁 😃 😂 😉 😋 🤭 🤓 🫣

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی