Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

تم چھوٹی آنکھوں اور چھوٹی ناک والی قوم سے جنگ کرو گے۔


 💖💘💞 درسِ حدیث 💞💘💖


صحیح مسلم حدیث نمبر: 7312
کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت
تم چھوٹی آنکھوں اور چھوٹی ناک والی قوم سے جنگ کرو گے۔

 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمْ الشَّعَرُ وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا صِغَارَ الْأَعْيُنِ ذُلْفَ الْآنُفِ

ترجمہ : اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے روایت کی انھوں نے اس (کی سند )کونبی  صلی اللہ علیہ وسلم  تک پہنچایا آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا:"قیامت قائم نہیں ہوگی۔یہاں تک کہ تم اس قوم سے جنگ کروگے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے اور قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ تم چھوٹی آنکھوں اور چھوٹی ناک والی قوم سے جنگ کرو گے۔"

لائک کریں اور سبسکرائب کریں اور اپنے احباب کو بھی دعوت دیں، بٹن دباکے۔

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.