Top Ad unit 728 × 90

✨📰 خاص مضامین 📰🏅

random

صرف ایک گناہ ہی چھوڑ سکتا ہوں۔


⬇️ *غیر ثابت روایت* ⬇️

ایک روایت مشہور ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک شخص حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر کہنے لگا کہ میں ایمان لانا چاہتا ہوں لیکن میں متعدد بڑے گناہوں میں مبتلا ہوں، جن میں سے صرف ایک گناہ ہی چھوڑ سکتا ہوں۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ: "جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔" تو اس شخص نے اسلام قبول کیا اور جھوٹ بولنا چھوڑ دیا، پھر اس ایک گناہ کے چھوڑنے کی وجہ سے رفتہ رفتہ اس کے تمام گناہ چھوٹ گئے!

✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن
محلہ بلال مسجد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد کراچی

کوئی تبصرے نہیں:

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.