pyarloveishq has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of دیپک، جُگنو، چاند، ستارے ایک سے ہیں.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91524
Here is the message that has just been posted:
***************
Image: http://i54.tinypic.com/6i4cv9.jpg
Image: http://i52.tinypic.com/152i641.jpg
دیپک، جُگنو، چاند، ستارے ایک سے ہیں
یعنی عِشق کے مارے سارے ایک سے ہیں
ہجر کی شب میں دیکھ تو آ کے چاند میرے
میرے آنسو اور ستارے ایک سے ہیں
دریا ہوں میں، بَھید بَھنور کے کیا جانوں
میرے لیئے تو دونوں کنارے ایک سے ہیں
میرے کشتی کِس نے ڈبوئی کیا معلوم؟
ساری لہریں سارے دھارے ایک سے ہیں
کُچھ اپنے اور کُچھ بیگانے اور میں خود
میری جان کے دُشمن سارے ایک سے ہیں
Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg Image: http://i53.tinypic.com/2r7357n.jpg
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں