New Post/Thread Notification: Urdu Adab and Shayeri

Hello,

Zulf Ali has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of +**وہ کوئی راہ کا پتھر ہو**+.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91783

Here is the message that has just been posted:
***************
**Image: http://i1008.photobucket.com/albums/af208/12lindaterry/DIVIDERS/92909795.gif *
* ذہانتوں کو کہاں کرب سے فرار ملا*
* جسے نِگاہ ملی اُس کو انتظار ملا*

* وہ کوئی راہ کا پتھر ہو یا حسیں منظر*
* جہاں سے راستہ ٹھہرا وہیں مزار ملا*

* کوئی پکار رہا ہے کھلی فضاؤں سے*
* نظر اُٹھائی تو چاروں طرف حصار ملا*

* ہر ایک سانس نہ جانے تھی جستجو کس کی*
* ہر ایک دیار مسافر کو بے دیار ملا*

* یہ شہر ہے کے نمائش لگی ہوئی ہے کوئی*
* جو آدمی بھی ملا بن کے اشتہار ملا*
Image: http://i1008.photobucket.com/albums/af208/12lindaterry/DIVIDERS/92909795.gif

*
***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں