New Post/Thread Notification: Urdu Adab and Shayeri

Hello,

KhalidAS has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of زوجۂ ثانی.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=90768

Here is the message that has just been posted:
***************
:bism1:
:th_salam:
علیم اس طرح باتیں کرو نہ شیطانی
یہ کھیل کچھ بھی نہیں ہے بجز پریشانی

جو ایک رکھ کے بھی کرتے ہیں زوجۂ ثانی
ہماری راۓ میں کرتے ہیں سخت نادانی

جہاں ہو پہلے سے موجود اک پریشانی
عبث، فضول ہے کرلینا زوجۂ ثانی

بتایٔں تم کو ہم اک نکتۂ ہمہ دانی
کیا ہے جس نے بھی یاد آگیٔ اسے نانی

براۓ وعظ ہی واعظ نے کہ دیا جایٔز
پتہ جو گھر میں چلا بڑھ گیٔ پریشانی

سنا ہے کثرتِ ازواج اک مصیبت ہے
اورایک تم ہو کہ کرتے ہو زوجۂ ثانی

***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں