KhalidAS has just posted in the Urdu Adab and Shayeri forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of دل سے کانٹا نکل نہ جائے کہیں.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91144
Here is the message that has just been posted:
***************
:bism1:
:th_salam:
پھر طبیعت بہل نہ جائے کہیں
دل سے کانٹا نکل نہ جائے کہیں
ضد ہے اس کو مزاج پرسی کی
غم کا لاوا پگھل نہ جائے کہیں
سب سے دھانی لباس پہنے ہیں
پھر سے موسم بدل نہ جائے کہیں
دیکھنا ذوق خود نمائی ہیں
پاﺅں تیرا پھسل نہ جائے کہیں
میرے گھر کا دیا بجھا نے میں
ہاتھ تیرا بھی جل نہ جائے کہیں
جس نے بخشی ہے تمکنت تجھ کو
فیصلہ وہ بدل نہ جائے کہیں
یہ حقیقت تو ہے عتیق مگر
بات اس کو یہ کھل نہ جائے کہیں
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں