KhalidAS has just posted in the Tanz-o-Mazah forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of جان من تاج دار بنکے رہو.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=90770
Here is the message that has just been posted:
***************
:bism1:
:th_salam:
چپ خلش روز روز کی سہکر
کہا بيوی سے ایک دن شوہر
گھر کا ہر اک نظام ہوتا ہے
مرد گھر کا * قوام ہوتا ہے
اور بیوی کو اپنے شوہر سے
ایسے کہتے ہوۓ سنا ہم نے
ميں ملکہ ہوں آپکے گھر کی
جان من تاج دار بنکے رہو
گھر میں امن و امان ہے لازم
بس مرے تابعدار بن کے رہو
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں