New Post/Thread Notification: Photo Gallery

Hello,

irfan6467 has just posted in the Photo Gallery forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of آج۔۔پہلےانسانیر خلائی سفر کے 50 سال مکمل.

This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91647

Here is the message that has just been posted:
***************
*Image: http://www.dw-world.de/image/0,,493829_1,00.jpg
تقریباً 50 سال پہلے 12 اپریل 1961ء کو روسی خلا باز یوری گاگارین نے پہلے انسان کے طور پر ایک 'ووسٹوک' کیپسیول میں بیٹھ کر زمین کے گرد چکر لگایا تھا۔ اِس تاریخی واقعے کی یاد میں گزشتہ شب ایک نئے سفر کا آغاز کیا گیا ہے۔
Image: http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcSfJs7JkEQ7pPwyYU_vwg5PsrGMzBlH4Gt3Gpw7dVFVEf-UZwbM
Image: http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcRP6xdCYC54P1tHcLqLNsXHe4zqYYoPynmLp2L-JTIB7aEk2jeI
Image: http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQVvqxcAYT0mBUsKx-YmxsMMOfFx_comgMIJfQUu6QMMQBNczIt
Image: http://t1.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTjCsg7cK6-shsZugnzYAwlSn7PvqDCgvabWdPEGu6rqxhwbzmIIw
Image: http://t3.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQt2hLcxZ62VSTHGhrixJXiIhIES4uNqmM2hYElgIsX5vcS0eHt
[IMG]قازقستان میں بیکانور خلائی اسٹیشن سے دو روسی اور ایک امریکی خلا باز ایک سویوز کیپسیول میں بیٹھ کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کی جانب اپنے سفر پر روانہ ہوئے۔ خلائی سفر کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق خلائی اسٹیشن کا یہ نیا عملہ زیادہ طویل عرصے تک آئی ایس ایس پر قیام کرنے کے لیے پیر اور منگل کی درمیانی شب اپنے سفر پر روانہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں خلا باز پانچ ماہ تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر قیام کریں گے۔[/IMG]
[IMG]جس سویوز راکٹ میں بیٹھ کر یہ تینوں خلا باز الیگذانڈر ساموکتیائیف، آندرے بوریسینکو اور رونالڈ گیرن آئی ایس ایس کی جانب محوِ سفر ہیں، اُسے خلائی سفر کی تاریخ میں ٹھیک پچاس سال پہلے پیش آنے والے تاریخی واقعے کی مرکزی شخصیت یوری گاگارین کی مناسبت سے 'گاگارین' کا نام دیا گیا ہے۔[/IMG]
[IMG]پہلے انسان کے طور پر خلا میں جانے والے اور زمین کے اردگرد چکر لگانے والے گاگارین 1934ء میں پیدا ہوئے تھے اور 1968ء میں محض 34 برس کی عمر میں ایک تربیتی پرواز کے دوران اپنے جیٹ طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔[/IMG]
Image: http://t2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTf62RXQd5SKzdPzeV8YqL_8_Z2UBYFJt8atbQASmZM_0Tql6Y6
Image: http://t2.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcQjZijVvOJNxGHdu1tiaw0ZktMXiEvMNNwnudr2K_lYd1EQv2lW
ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا
اپنے افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا
اپنی حکمت کے خم و پیچ میں الجھا ایسا
آج تک فیصلہ نفع و ضرر کر نہ سکا
جس نے سورج کی شعاعوں کو گرفتار کیا
!زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا *
***************

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں