Allah's Servent has just posted in the Halat-e-Hazra forum of ITDarasgah.com - Urdu Forum for IT Education & Information under the title of لیبیا کی خبریں.
This thread is located at http://www.itdarasgah.com/showthread.php?t=91656
Here is the message that has just been posted:
***************
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابو زبیر اللیبی
لیبیا میں مجاہدین کے نامہ نگار
ترجمہ: انصار اللہ اردو بلاگ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ کی خاطر میرے پیارو، اللہ ہی جانتا ہے کہ میں کس قدر تمہاری کمی محسوس کرتا ہوں!
الحمد للہ آج کل ہم انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے قابل ہو گئے ہیں۔
ہم خیریت سے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ تم بھی بخیریت ہو۔
ہمارے بھائیوں کے لئے دعا کرو۔ میں تمہیں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ بھائی ابو خیثمہ اگلی صفوں میں لڑ رہے ہیں، لہذا انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا، بھولنا نہیں۔
سب بھائیوں تک میرا سلام پہنچا دینا۔
اور میں تمہیں کہتا ہوں:
خوشخبری کا انتظار کرو!!!
خوشخبری کا انتظار کرو!!!
خوشخبری کا انتظار کرو!!!
اللہ اکبر۔ تمام عزت اسلام کے لئے ہے۔
***************
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں