کیا خوب میرے شہر میں انصاف ہوا ہے



کیا خوب میرے شہر میں انصاف ہوا ہے

ایک خون بہا بھی ہے تو پھر معاف ہوا ہے

اے قوم تیری قسمت میں عزت ہے نہ غیرت

یہ راز بڑی دیر سے صاف ہوا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی